Pastry Chef Job in Bahrain.
(بحرین میں پیسٹری شیف کی نوکری)
Good experience is required.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in making all kinds of pastries and cakes is essential.
(ہر قسم کی پیسٹری اور کیک بنانے میں مہارت ہونی چاہیے)
Bahraini residency (Iqama) is required.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Please state your salary demand.
(آپ کی تنخواہ کی ڈیمانڈ کیا ہے ضرور بتائیں)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97333763062
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں