Pastry Chef Job in Kuwait. (کویت میں پیسٹری شیف کی نوکری) 3 years of experience as a pastry chef is required. (پیسٹری شیف کا 3سال کا تجربہ ضروری ہے) Expertise in making all kinds of cakes and pastries is essential. (ہر قسم کے کیک اور پیسٹری تیار کرنے میں ماہر ہونا چاہیے) Kuwait residency (Iqama) is required. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Transferable Visa 18-Ahli is necessary. (ٹرانسفرایبل ویزا 18اہلی ضروری ہے) Monthly salary is 250 to 280 Kuwaiti Dinars. (تنخواہ مہینے کی 250 سے 280 کویتی دینار ہے) Other benefits will also be provided. (دیگر مراعات بھی مہیا کی جائیں گی) Knowledge of Arabic and English is necessary. (عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96566720049
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔