A painter is needed.
(ایک پینٹر کی ضرورت ہے)
The job is in Khobar Dammam.
(نوکری خبر الدمام میں ہے)
Salary is 1800 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے)
300 Riyals will be given for food.
(300 ریال کھانے کا دیا جائے گا)
Daily overtime is also available.
(ڈیلی اوور ٹائم بھی دستیاب ہے)
Experience in roller, spray gun, furniture polish, and stucco paint is necessary.
(رولر، سپرے گن، فرنیچر میں پالش اور سٹوکو پینٹ کا تجربہ ہونا چاہیے)
Workshop test will be held on October 31, 2024.
(31 اکتوبر 2024 کو ورکشاپ میں ٹیسٹ لیا جائے گا)
Transferable Iqama will be taken after three months.
(تین مہینے کے بعد تنازل لیا جائے گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
+966540468473
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں