Office boy job in UAE.
(یو اے ای میں آفس بوائے کی نوکری)
Good experience is required.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
The job is in a car maintenance company.
(کار دیکھ بھال کرنے والی کمپنی میں کام ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Must take care of cleaning cars and places.
(گاڑیوں اور جگہ کی صفائی کا خیال رکھنا ہو گا)
Must serve tea and coffee to staff and guests.
(سٹاف اور مہمانوں کو چائے اور کافی پیش کرنی ہوگی)
A young candidate with a good personality is needed.
(اچھی پرسنلٹی والے نوجوان کی ضرورت ہے)
Must work together with your team.
(اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
acc.cv321@gmail.com
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں