Office boy job in UAE.
(یواےای میں آفس بوائے کی نوکری)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must take care of staff and guest needs.
(سٹاف اور مہمانوں کی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا)
Must take care of office cleanliness.
(آفس کی صفائی کا خیال رکھنا ہو گا)
Job is in Sharjah.
(نوکری شارجہ میں ہے)
Salary is 1800 to 2000 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 1800 سے 2000 درہم ہے)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Asian candidate is needed.
(ایشین امیدوار کی ضرورت ہے)
Need young candidates with a good personality.
(اچھی پرسنلٹی والے نوجوان کی ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+971545691662
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں