Motorcycle Rider Job

Job ID: 1474

Motorcycle Rider Job in Qatar.
(قطر میں موٹر سائیکل سوارکی نوکری)
Qatari motorcycle driving license is required.
(قطر کا موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
The company will provide the motorcycle.
(موٹر سائیکل کمپنی فراہم کرے گی)
The salary is 1500 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1500 قطری ریال ہے)
200 Qatari Riyals will be provided for food.
(کھانے کے لیے 200 قطری ریال دئیے جائیں گے)
One Qatari Riyal commission will be given for each order after 350 orders.
(350 آڈرز کے بعد ہر آڈر پر ایک قطری ریال کمیشن ملے گا)
The company will provide petrol.
(پٹرول کمپنی فراہم کرے گی)
The company will provide the internet.
(انٹرنیٹ کمپنی فراہم کرے گی)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
For more information, please contact via WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پررابطہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97431403619

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔