An auto mechanic is needed.
(ایک آٹو مکینک کی ضرورت ہے)
Salary is 1800 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1800 قطری ریال ہے)
Company will provide accommodation.
(رہائش کمپنی فراہم کرئے گی)
Food will also be provided by the company.
(کھانا بھی کمپنی کی طرف سے دیا جائے گا)
2 years of experience in this work is essential.
(اس کام کا 2 سال کا تجربہ ضروری ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
hrd@ajeets.com
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں