Light Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں لائٹ ڈرائیور کی نوکری)
Immediate requirement for an experienced light driver.
(اچھے تجربے والے لائٹ ڈرائیور کی فوری ضرورت ہے)
Bahrain’s driving license is necessary.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Bahrain’s residence permit is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Knowing the Arabic language is preferred.
(عربی زبان آتی ہو تو بہتر ہے)
The job is in Al Hidd.
(نوکری الحد میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97317732091
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں