Junior Account Manager Job

Job for Junior Account Manager in Qatar.
(قطر میں جونیئر اکاؤنٹ منیجرکی نوکری)
Experience in B2B sales, IT sales, and account management is required.
(بی ٹوبی سیلز، آئی ٹی سیلز، اور اکاؤنٹ مینجمنٹ کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Good communication skills are necessary.
(بات چیت کی اچھی مہارت ہونی چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
NOC is necessary.
(این او سی ضروری ہے)
Qatari driving license is necessary.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Having your own car is preferred.
(اپنی کار ہو تو بہتر ہے)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message on WhatsApp only, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97431112350

Jobs in Qatar
قطر میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں