Driver Job
A driver is needed(ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے)
The job is in Seef(نوکری سیف میں ہے)
Salary is 130 Bahraini dinars per month(تنخواہ مہینے کی 130 بحرینی دینار ہے)
Driver will also need to work as an office boy(ڈرائیور کو دفتر میں آفس بوائے کا کام بھی کرنا ہو گا)
Bahraini driving license is essential(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Company will provide accommodation, transport, and medical insurance(رہائش، ٹرانسپورٹ اور میڈیکل انشورنس کمپنی فراہم کرے گی)
View Details
تفصیل دیکھیں