HVAC Technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ایچ وی اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
One year of experience is mandatory.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in repair and installation is required.
(مرمت اور انسٹالیشن میں مہارت ہونی چاہیے)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Iqama should have at least three months remaining.
(اقامہ ختم ہونے میں تین مہینے باقی ہوں)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966557712386
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں