Helper Job in Qatar.
(قطر میں ہیلپر کی نوکری)
Helper job for construction is available.
(کنسٹرکشن کے لیے ہیلپر کی نوکری ہے)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Salary is 1400 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1400 قطری ریال ہے)
Duty is 10 hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
No Sponsor Transfer needed.
(تنازل کی ضرورت نہیں)
Qatar ID is required.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Computer card and passport copy are required.
(کمپوٹر کارڈ اور پاسپورٹ کی کاپی ضروری ہے)
Passport size photo is also required.
(پاسپورٹ سائز تصویر بھی ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97472034976
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں