Helper Job

Job for Helper in UAE.
(یو اے ای میں ہیلپر کی نوکری)
Work is in the Free Zone in a warehouse for shoes and clothes.
(فری زون میں جوتوں اور کپڑوں کے گودام میں کام ہے)
Both men and women can apply.
(مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں)
The salary for men is 1200 to 1300 dirhams per month.
(مردوں کے لیےتنخواہ مہینے کی 1200 سے 1300 درہم ہے)
The salary for women is 1300 to 1500 dirhams per month.
(خواتین کے لیےتنخواہ مہینے کی 1300 سے 1500 درہم ہے)
The duty is nine hours.
(ڈیوٹی نو گھنٹے ہے)
Two hours of overtime daily.
(روزانہ دو گھنٹے اوور ٹائم ہے)
Accommodation will be provided for free.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Food will be on your own.
(کھانا اپنا ہو گا)
UAE’s Iqama is necessary.
(یو اے ای کا اقامہ ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only send a message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971566571803

Jobs in UAE
یواےای میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں