Heavy Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Heavy driving license of Saudi Arabia is required.
(سعودی عرب کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Job is in the company.
(کمپنی میں نوکری ہے)
Job is in Ras Al Khair Ma’aden, Jubail.
(نوکری رأس الخير معادن، جبیل میں ہے)
Salary is 3000 to 3200 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 3000 سے3200 سعودی ریال ہے)
800 Saudi Riyal will be given for food.
(کھانے کے لیے 800 سعودی ریال دئیے جائیں گئے)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
12 hours duty.
(12گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
No transfer will be done.
(تنازل نہیں ہو گا)
One year job.
(ایک سال کا کام ہے)
Ajir paper is required.
(اجیر پیپر ضروری ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پررابطہ کریں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966536757071
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں