Job for heavy driver in Kuwait.
(کویت میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Kuwaiti heavy driving license is necessary.
(کویت کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Kuwaiti residency (Iqama) is necessary.
(کوتیی اقامہ ضروری ہے)
Experience in driving trailers and trucks is necessary.
(ٹریلرز اور لاریاں چلانے کا تجربہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are essential.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Transferable visa 18 Ahli is necessary.
(ٹرانسفرایبل ویزا18اہلی ضروری ہے)
The job is in Mina Abdullah.
(نوکری مینا عبداللہ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
kuwaithr302@gmail.com
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں