Florist job available in UAE.
(پھول فروش کی نوکری یو اے ای میں دستیاب ہے)
The job is in Sharjah.
(نوکری شارجہ میں ہے)
Good experience in this work is necessary.
(اس کام کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in flower design and related field is necessary.
(پھولوں کا ڈیزائن اور متعلقہ فیلڈ میں مہارت ضروری ہے)
Must be an expert in designing flowers for various occasions like weddings and birthdays.
(مختلف مواقع جیسے شادی اور سالگرہ وغیرہ کے لیے پھولوں سے ڈیزائن تیار کرنے میں ماہر ہونا چاہیے)
UAE Iqama is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
A hardworking young person with a good personality is needed.
(اچھی پرسنلٹی والے محنتی نوجوان کی ضرورت ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971558206747
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں