Electrician Job

Post ID: 1982
Country: Oman (عمان)

electrician Job in Oman.
(عمان میں الیکٹریشن کی نوکری)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in cable laying, cable termination, and GT conducting is essential.
(کیبل بچھانا، کیبل ٹرمینشن اور جی ٹی کنڈکٹنگ میں مہارت ضروری ہے)
Electrical diploma is required.
(الیکٹریکل ڈپلومہ ضروری ہے)
The job is in Muscat.
(نوکری مسقط میں ہے)
The salary is 110+30 Omani Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 110+30 عمانی ریال ہے)
Accommodation will be provided free of charge.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی 12 گھنٹے ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)

Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
dlggroupllc@yahoo.com

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔