Electrician Job

Job for Electrician in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری)
One year experience is necessary.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Proficiency in repair and new work is required.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ہونا ضروری ہے)
The job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Iqama is necessary.
(اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Accommodation and transport will be provided for free.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فری فراہم کی جائے گی)
Duty is 8 hours.
(آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Tanazul is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
First Tanazul fee will be paid by the company.
(پہلے تنازل کی فیس کمپنی دے گی)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message on WhatsApp only, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966509845043

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں