An Electrician is required.
(ایک الیکٹریشن کی ضرورت ہے)
Qatari residence permit is required.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Good experience is required.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in repair and new work is necessary.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ضروری ہے)
Arabic and English languages are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will be provided according to the law.
(قانون کے مطابق دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں گئیں)
We will contact suitable candidates ourselves.
(مناسب امیدوار سے ہم خود رابطہ کریں گئے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
recruitment@waseef.qa
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں