Electrical Technician Job in Oman.
(عمان میں الیکٹریکل ٹیکنیشن کی نوکری)
Omani Iqama is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Good experience is required.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
The job is on the Nama Smart Meter Project.
(ناما سمارٹ میٹر پروجیکٹ پر کام ہے)
Experience with residential and commercial electric meters is necessary.
(رہائشی اور کمرشل الیکٹرک میٹر کا تجربہ ضروری ہے)
DAE diploma is required.
(ڈی اے ای ڈپلومہ ضروری ہے)
Salary is 150 to 170 Omani Rials per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 سے 170 عمانی ریال ہے)
Salary will be increased after three months.
(تین مہینے کے بعد تنخواہ بڑھا دی جائے گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96878610743
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں