Electrical Technician Job

Post ID: 951
Country: Qatar (قطر)

Electrical technician Needed.
(الیکٹریکل ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Job is in Doha.
(نوکری دوحہ میں ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Two years of experience working in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک میں کام کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Experience with distribution transformers, circuit breakers, ring main units, feeders, and internal wiring is necessary.
(ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، سرکٹ بریکرز، رِنگ مین یونٹس، فیڈرز، اندرونی وائرنگ کا تجربہ ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Phone: +97451110234

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔