Driver Job in Qatar.
(قطر میں ڈرائیور کی نوکری)
Three years of experience driving manual cars is required.
(تین سال کا مینوئل گاڑی چلانے کا تجربہ ضروری ہے)
Qatari driving license is required.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Age should be less than 40 years.
(عمر40سال سے کم ہونی چاہیے)
The salary is 1500 Qatari Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 1500 قطری ریال ہے)
300 Qatari Riyal will be given for food.
(کھانے کے لیے300قطری ریال دئیے جائیں گے)
Overtime will also be provided.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Email your CV and documents.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
carrers.qatar@dulsco.qa
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں