Driver Job

Job for Driver in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
Saudi Arabian driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Iqama is necessary.
(اقامہ ضروری ہے)
Arabic and Urdu language is necessary.
(عربی اور اردو زبان ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
The job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Salary is 1600 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600 سعودی ریال ہے)
400 Saudi Riyals will be given for food.
(کھانے کے لیے 400 سعودی ریال دئيے جائیں گے)
Accommodation will be provided for free.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
The job is to work as a driver in the company.
(کمپنی میں ڈرائیور کا کام ہے)
Email a copy of your Iqama and license.
(اقامے اور لائسنس کی کاپی ای میل کر دیں)

Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
cc@jeelnatl.sa

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں