Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
Experience in driving Dyna vehicle is required.
(ڈائنا گاڑی چلانے کا تجربہ ضروری ہے)
Saudi driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with routes is required.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Concession is required.
(تنازل ضروری ہے)
The job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
The salary is between 1700 to 1900 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1700 سے 1900 سعودی ریال ہے)
Overtime is 5 Riyals per hour.
(اوور ٹائیم 5 ریال فی گھنٹہ ملے گا)
Duty is 10 hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
The contract is for 2 years.
(دو سال کا کنٹریکٹ ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966581406515
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں