Post a Job
نوکری پوسٹ کریں

Driver Job

Job ID: 4609

Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
Good experience in driving Hiace is required.
(ہائیس چلانے کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Relevant Saudi driving license is required.
(سعودی عرب کا متعلقہ ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Driver is needed for a chocolate shop.
(چاکلیٹ کی دکان کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
Sponsor Transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966575401710

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
Report
رپورٹ