Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
A Saudi driving license is required.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Saudi residence permit is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Age must be between 21 and 35 years.
(عمر21سے35سال ہونی چاہیے)
The job is in Al Khobar.
(نوکری الخبر میں ہے)
Knowledge of the routes is essential.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
A Pakistani driver is needed.
(پاکستانی ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Salary ranges from 2000 to 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2000سے2200 سعودی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp only, no calls.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966508735106
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں