Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ڈرائیور کی نوکری)
Driver job in a restaurant.
(ریسٹورینٹ میں ڈرائیور کا کام ہے)
Good driving experience is essential.
(ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Bahrain driving license is required.
(بحرین کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
The job is in Seef.
(نوکری سیف میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Interview is from 11th to 13th January 2025.
(انٹرویو11سے13جنوری 2025کو ہے)
Interview time is between 11 AM to 6 PM.
(انٹرویو کا ٹائم دن11سے6بجےکے دوران ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333549106
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں