Job for Document Controller in UAE.
(یواےای میں ڈاکومنٹ کنٹرولر کی نوکری)
Job is in Dubai.
(نوکری دبئی میں ہے)
Proficiency in MS Office is required.
(ایم ایس آفس میں مہارت ہونی چاہیے)
Proven good experience is necessary.
(ثابت شدہ اچھا تجربہ ضروری ہے)
Basic knowledge of labor and corporate law is required.
(لیبر اور کارپوریٹ قانون کا بنیادی علم ہونا چاہیے)
Expertise in copying, scanning, and storing documents is required.
(دستاویزات کو کاپی، اسکین اور اسٹور کرنے میں ماہر ہونا چاہیے)
UAE Iqama is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language is necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV via WhatsApp message.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971581659580
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں