A delivery driver is required.
(ڈیلیوری ڈرائیورکی ضرورت ہے)
The job is in Andalus.
(نوکری الأندلس میں ہے)
Salary is per order, 600 Fils per order.
(تنخواہ فی آرڈر 600 فلس ہے)
A Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Work is with KFC and Hardee’s.
(KFC اور Hardee’s کے ساتھ کام ہے)
The company will provide a mobile, SIM, car, and car maintenance.
(موبائل، سم، کار اور کار کی دیکھ بھال کمپنی فراہم کرئے گی)
Fuel expenses will be borne by the driver.
(پٹرول کا خرچہ ڈرائیور پر ہو گا)
Iqama must be transferred immediately.
(اقامہ کو فوری منتقل کرنا ہو گا)
Interview address: Khaitan, Salman Aldabous Complex, 3rd Floor, Office 6.
(انٹرویو کے لیے پتہ :خیطان، سلمان الدابوس کمپلیکس، منزل 3 ، آفس 6)
For more details, contact via WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Press the button below to see contact details.
(رابطے کی معلومات دیکھنے کے لیے نیچے بٹن کو دبائیں)
(((Contact Details – رابطے کی تفصیل)))
+96597892762
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں