Delivery Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
Kuwaiti driving license is required.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Transferable visa 18 Ahli is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18اہلی ضروری ہے)
The salary is 300 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 300 کویتی دینار ہے)
The duty is 12 hours.
(ڈیوٹی12گھنٹے ہے)
Two holidays in a month.
(مہینے میں دو چھٹیاں ہیں)
Store-wise delivery work.
(اسٹور وائز ڈیلیوری کا کام ہے)
Car will be provided.
(کار فراہم کی جائے گی)
Car maintenance will be provided by the company.
(کار کی دیکھ بھال کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی)
Full insurance will be provided.
(فل انشورنس فراہم کی جائے گی)
Fuel will be provided by the driver.
(پٹرول ڈرائیور کی طرف سے ہو گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96565582600
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں