Delivery Driver Job

Job for a delivery driver in Qatar.
(قطر میں ڈلیوری ڈرائیور کی نوکری)
The job is in Doha.
(نوکری دوحہ میں ہے)
A Qatari driving license is necessary.
(قطر کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Knowledge of routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
The Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
A six-month work permit is necessary.
(چھ مہینے کا ورک پرمٹ ضروری ہے)
Transfer can be done after six months.
(چھے مہینے کے بعد تنازل ہو سکتا ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Commission will also be given on deliveries.
(ڈلیوری پر کمیشن بھی ملے گا)
Own car is necessary.
(اپنی کار ضروری ہے)
After one month, the company may provide a car based on performance.
(ایک مہینے کے بعد اگر کام دیکھ کر کمپنی کار بھی فراہم کرے گی)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97466407778

Jobs in Qatar
قطر میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں