Job for data entry clerk in UAE.
(یواےای میں ڈیٹا انٹری کلرک کی نوکری)
The job is in Dubai.
(نوکری دبئی میں ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in computer and MS Office is necessary.
(کمپیوٹر اور ایم ایس آفس میں مہارت ضروری ہے)
Must be skilled in printer, scanner, and office administration.
(پرنٹر، سکینر اور آفس ایڈمنسٹریشن میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Salary is 2500 to 3500 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 2500سے3500 درہم ہے)
UAE residency (Iqama) is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English languages are essential.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Asian nationality candidates can apply.
(ایشیائی نیشنلٹی واے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971565441140
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں