Crane Operator Job

Post ID: 533
Country: Qatar (قطر)

Need a crane operator
(ایک کرین آپریٹرکی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after the interview
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
At least 3-5 years of experience operating a mobile crane is required
(موبائل کرین چلانے کا کم از کم 3-5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Must be at least a high school graduate with technical certification
(تکنیکی سرٹیفیکیشن کے ساتھ کم از کم ہائی اسکول کا گریجویٹ ہونا ضروری ہے)
Proficiency in English is necessary
(انگلش زبان میں مہارت ضروری ہے)
A valid Qatar driving license (crane) and additional certification from a recognized authority are required
(قطر کا درست ڈرائیونگ لائسنس (کرین) اور کسی مجاز اتھارٹی سے اضافی سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Press the button below for contact details
(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں)

(((Button – بٹن))) 

+97477530947

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔