Cook Job in Qatar.
(قطر میں کک کی نوکری)
The job is in a 4-star hotel.
(4 سٹار ہوٹل میں کام ہے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Skill in preparing daily buffet breakfast and various dishes is necessary.
(ڈیلی بفے ناشتے کی تیاری اور مختلف کھانے بنانے میں مہارت ضروری ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Qatari residence permit is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Only candidates of Asian nationality can apply.
(صرف ایشیائی قومیت کے امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
job.suncitygroup@gmail.com
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں