Chef Job in Kuwait.
(کویت میں شیف کی نوکری)
Good experience in Kuwaiti cuisine is necessary.
(کویتی کھانوں کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in salads, vine leaves, and stuffed vegetables.
(سلاد،بیل کے پتے اور بھری ہوئی سبزیوں میں ماہر ہونا چاہیے)
Kuwaiti residency (Iqama) is necessary.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsor Transfer after trial.
(ٹرائل کے بعد تنازل ہو گا)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The job is in Kuwait City.
(نوکری کویت سٹی میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96566398181
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں