Carpenter, woodworker required.
(ایک کارپینٹر، لکڑی کا کام کرنے والے کی ضرورت ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
Work is in a packaging company making wooden pallets.
(پیکیجنگ کمپنی میں لکڑی کے پیلیٹ بنانے کا کام ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Overtime will be provided.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Air ticket will be provided after two years.
(دو سال کے بعد ائیر ٹکٹ دی جائے گی)
60 days leave will be provided after two years.
(دو سال بعد 60 دن کی چھٹی ملے گی)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
bah.talent@gmail.com
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں