Job for Car Mechanic in Oman. (عمان میں کار مکینک کی نوکری) Omani Iqama is necessary. (عمانی اقامہ ضروری ہے) Good experience is necessary. (اچھا تجربہ ضروری ہے) Expertise in car mechanic and electrician work is necessary. (کار مکینک اور الیکٹریشن کے کام میں مہارت ضروری ہے) Knowledge of car AC repair is also required. (کار اے سی مرمت کا کا م بھی آنا چاہیے) The job is in Muscat. (نوکری مسقط میں ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Arabic language is necessary. (عربی زبان ضروری ہے) Send your CV and documents on WhatsApp. (اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں) Only send a message on WhatsApp, do not call. (واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96877436156
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔