Job for Business Development Executive in Kuwait.
(کویت میں بزنس ڈویلپمنٹ ایگزیکٹو کی نوکری)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in MS tools, software, and hardware is required.
(ایم ایس ٹولز، سافٹ ویئر اور ہارڈویئر میں مہارت ضروری ہے)
Arabic and English languages are required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Preferred candidate with an IT background.
(آئی ٹی سے تعلق رکھنے والا امیدوار ہو تو بہتر ہے)
Kuwaiti ID is required.
(کویتی آئی ڈی ضروری ہے)
Salary is 400 to 500 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 400 سے 500 کویتی دینار ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96597190434
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں