Bus Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں بس ڈرائیور کی نوکری)
Job is in the company.
(کمپنی میں نوکری ہے)
The duty is 8 hours.
(ڈیوٹی8گھنٹے ہے)
The job is in Jubail.
(نوکری جبیل میں ہے)
The salary is 1500 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے)
With overtime, the salary will be around 2500 Saudi Riyals.
(اوور ٹائم کے ساتھ تنحواہ تفریبا2500سعودی ریال ہو جائے گی)
Free accommodation will be provided.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
The Iqama should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
25 days off after one year.
(ایک سال کے بعد25دن کی چھٹی ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966533953794
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں