An auto Electrician is required. (آٹو الیکٹریشن کی ضرورت ہے) Good experience is required. (اچھا تجربہ ضروری ہے) Expertise in auto AC technician work is necessary. (آٹو اے سی ٹیکنیشن کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Arabic language is required. (عربی زبان ضروری ہے) Omani residence permit is required. (عمانی اقامہ ضروری ہے) If there is any certificate related to this work, preference will be given. (اس کام سے معلق کوئی سرٹیفیکٹ ہے تو ترجیح دی جائے گا) If you have an Omani driving license, it is also better. (عمان کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو بھی بہتر ہے) The salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96879666157
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔