Auto Cad Draftsman needed.
(آٹوکیڈ ڈرافٹ مین کی ضرورت ہے)
The job is in Doha.
(نوکری دوحہ میں ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
2 years of experience in mechanical draftsman work is required.
(مکینیکل ڈرافٹس مین میں 2 سال کا تجربہ ضروری ہے)
Proficiency in 2D and 3D software is required.
(ٹو ڈی اور تھری ڈی سافٹ وئیر میں مہارت ضروری ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
A 3-year diploma in mechanical engineering is required.
(مکینیکل انجینئرنگ میں 3 سال کا ڈپلومہ ہونا ضروری ہے)
The work is for three months, with the possibility of extension.
(تین ماہ کا کام ہے، اور مزید آگے بھی جا سکتا ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Email: careers.qatar@dulsco.qa
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں