Aluminum Fabricator Job in Bahrain.
(بحرین میں ایلومینیم فیبریکیٹرکی نوکری)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Two years of experience is required.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in cutting and preparation is required.
(کٹائی اور تیاری میں مہارت ضروری ہے)
Expertise in single + double glazing doors and windows is required.
(سنگل + ڈبل گلیزنگ دروازوں اور کھڑکیوں میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Good experience with locks and related items is required.
(تالے اور متعلقہ اشیاء کے بارے میں اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV and documents via WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97313686999
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں