AC Technician Job in Qatar.
(قطر میں اے سی ٹیکنیشن کی نوکری)
Three years of experience as an AC and electrical technician is necessary.
(اے سی اور الیکٹریکل ٹیکنیشن کا تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in repairing PCB, split, and window AC units is necessary.
(پی سی بی کی مرمت سمیت اسپلٹ اور ونڈو اے سی یونٹس میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Diploma or ITI is necessary.
(ڈپلومہ یا آئی ٹی آئی ضروری ہے)
Salary is 1600 to 1800 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600سے1800 قطری ریال ہے)
Overtime will also be provided.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Accommodation will be provided for free.
(رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
oyyoqatar@gmail.com
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں